بھاٹا[2]

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پانی کا چڑھائے کی طرف سے اتار کی طرف جانا، سمندر کے پانی کا اتار، بیشتر جوار کے ساتھ مستعمل، جزو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پانی کا چڑھائے کی طرف سے اتار کی طرف جانا، سمندر کے پانی کا اتار، بیشتر جوار کے ساتھ مستعمل، جزو۔